پاکستان(س ر)پاکستان کی میں جاری خواتین کے گاڑیوں کے مقابلے میں جھل مگسی میں صحرا میں گاڑیوں کے مقابلہ میں خواتین کیٹیگری میں سیدہ ردا زینب نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔جیب ریسرز سیدہ ردا زینب کو دنیا کا بلند ترین سرد صحرا سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ جیپ ریلی میں بھی فاتح جیب ریسرز کا اعزاز حاصل ہے۔