شیئر کریں رسہ کشی کے مقابلے علی آباد نے ششکٹ کو شکست سے دوچار Zahid Hussain مارچ 11, 2024March 11, 2024 گلگت (س۔ر)گلگت بلتستان کا قدیم ثقافتی کھیل رسہ کشی کے مقابلے علی آباد نے ششکٹ کو شکست دے کر فائنل ٹرافی اپنے نام کرلیا سخت ترین مقابلہ کے بعد ششکت کو شکست سے دوچار کردیا۔