بھمبر،مرحوم چیف آفیسرضلع کونسل چوہدری شوکت علی کی روح کے ایصال ثواب کے لیے انکی رہائش گاہ سوکاسن کے مقام پردعائیہ تقریب کااہتمام کیاگیا،پیرسیدعلی رضابخاری نے درجات بلندی کی دعا کی،مرحوم کے صاحبزدگان اسامہ شوکت اور عاقب شوکت نے چچا چوہدری انصرعلی کے ہمراہ جملہ شرکاءکاشکریہ ادا کیا،تمام شرکاءنے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کوجنت میں اعلی مقام دے