انبیاء کی سرزمین فلسطین۔۔۔خون میں نہا گئی۔۔۔؟

جنگی مجرم اسرائیل نے ہسپتال پر وحشیانہ بمباری کر کے سینکڑوں معصوم بچوں اور ڈاکٹرزسمت آٹھ سو افراد کو شہید کر کے ریڈ لائن کراس کر دی مسلم حکمران اب کس کے انتظار میں ہیں کیا طاقت رکھتے والوں سے نہیں پوچھا جائے گا اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں دو ٹوک اعلان ہے کہ اور تمہیں کیا ھو گیا ہے تم ان کمزور مردوں عورتوں بچوں کی مدد کو کیوں نہیں پہنچتے جو کمزور پا کر دبا دیئے گئے ہیں حالانکہ وہ اس انتظار میں ہیں کہ خدا ان کا کوئی مددگار بھجے پاکستان میں میزائلوں کے صرف تجربات ھو رہے ہیں اسرائیل نے جن معصوموں کو نشانہ بنایا ہے ان کی فرہاد ضرور عرش تک جاے گء دل ہلا دینے والے مناظر بچوں کی خون میں لت پت لاشیں ہسپتال کے ڈاکٹر یوسف نے لاشوں کے درمیان کھڑے ہو کر پرس کانفرنس کر کے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا امریکہ کے قاتل صدر کے دورہ اسرائیل کے موقع پر اسرائیل نے اسے معصوم فلسطینیوں کی لاشوں کا تحفہ دیا امریکہ دو مرتبہ سلامتی کونسل میں قرارداد ویٹو کر چکا ہے ہسپتال پر حملے کیے بعد مصر اردن اور فلسطین کے صدور نے امریکی صدر سے ملنے سے انکار کر دیا چنانچہ اسے اسرائیل سے واپس منہ اٹھائے بھاگنا پڑا اوآئی سی اجلاس میں ایران نے مسلمان ممالک سے درست مطالبہ کیا کہ اسرائیل کو تیل کی سپلائی بند کی جائے اب عرب ممالک کو عمل کرنا چاہیے فلسطین انبیاء کی سرزمین ہے بیت المقدس میں دس ہزار انبیاء کی قبریں ہیں کیا قبلہ اول مسجد اقصی صرف ایران کا ہے پاکستان سمیت 55 اسلامی ممالک کا واش hnنگٹن ہے غوری ابدالی شاھین میزائل الخالد الضرار ٹینک صرف نمائش کے لئے ہیں امریکہ سے کیوں ڈرتے ہو کل بروز حشر فلسطین کے معصوم بچوں کے خون میں تڑپتے لاشے دربار رسالت میں گواہی دیں گے کدھر جائیں گے اسرائیل نے طلم کی تمام حدیں پار کردیں اقوام متحدہ اور دنیا صرف ایپل کر رے ہیں مسلم ممالک تماشا دیکھ رہے ہیں فوری امداد نہ ملنے پر غزہ میں دس لاکھ افراد جاں سے جا سکتے ہیں بزور قوت مصر کی باڈر کھول دی جائے آب تک اسرائیلی دو ہزار بچوں سمیت پانچ ہزار فلسطینیوں کو قتل کر چکا ہے ایم بات یہ ہے کہ دنیا بھر میں مسلم اور غیر مسلم فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کر رہے ہیں جس میں امریک برطانیہ سمیت سارا یورپ شامل ہے جبکہ اسرائیل حمایت میں ایک بھی مظاہرہ نہیں کیا گیا امریکہ اسرائیل کو سبق حاصل کرنا چاہیے ملائشیا نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے یررپ کے دباؤ کو مسترد کر ک حماس کی حمایت کر دی پاکستان سمیت اکثر مسلمان ممالک امریکی اڈے بن چکے ہیں کیونکہ ان میں دلیر لیڈر شپ نہیں ہے فلسطینیوں کے ہمدرد لیڈر شہید صدام حسین اور شہید کرنل قذافی کو امریکہ راستے سے ہٹا چکا ہے جبکہ عمران خان کو ابسولوٹلی ناٹ کی سزا مل رہی ہے امریکہ کی دلالی کرنے والے فلسطینیوں کا کیا ساتھ دیں گے ایران کی جرات کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے آج اسرائیل سے امریکی بھاگ رہے ہیں حماس کے جانبازوں نے خون کے آخری قطرے تک اسرائیل کے خلاف لڑنے کا اعلان کر دیا ہے شکست اسرائیل کا مقدر بنے گی بدقسمتی سے پاکستان کوئی رول نہیں ادا کر رہا افغانستان کے لیے کراے کے اڈے یوکرین کے لیے اسلحہ جبکہ فلسطین کے لیے صرف دعائیں ہہ ہے پاکستان کی خارجہ پالیسی اس سے پہلے امریکی وزیر خارجہ عرب ممالک کا دورہ کر چکے جیسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ پاکستان میں تمام اسٹیک ہولڈرز ایک مفرور سزا یافتہ اشتہاری مجرم نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں کر رہے ہیں سب کو اپنے انجام کے لیے تیار رہنا چاہئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں