شیئر کریں صدرپاکستان کی منظوری سے 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری Zahid Hussain اکتوبر 21, 2024October 24, 2024 صدر پاکستان آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی کی جانب سے جاری کیا گیا جس کے بعد 26ویں آئینی ترمیم بل 2024 ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا۔