گلگت (س ر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے خصوصی اقدامات کا عملی اظہار وزیر اعظم نے گلگت بلتستان میں میگا منصوبوں کی تعمیر اہم اصلاحات کیلئے وفاقی مشیر بین الصوبائی 9 رکنی کمیٹی قائم کردی س کمیٹی میں گلگت بلتستان کی تعمیر وترقی اور عوام کی خوشحالی کے عملی علمبردار سابق وزیر اعلی و صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن ذمہ داری ادا کریں گےوزیر اعظم نے گلگت بلتستان کے عوام کیلئے اس خصوصی دلچسپی کے اظہار پر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے تمام ورکروں اور گلگت بلتستان میں ترقی اور خوشحالی چاہنے والے لاکھوں عوام کا دل جیت لئے ہیںانہوں نے مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے سابق وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمن کو خصوصی ذمہ داریاں دینے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیںاور اس امید کااظہا کرتے ہیں کہ وزیر اعظم گلگت بلتستان کی تعمیر وترقی میں اپنا خصوصی کردار ادا کریں گے۔