شیئر کریں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا Zahid Hussain جنوری 16, 2024January 16, 2024 اسلام آباد(س۔ر)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔