گلگت:سیکرٹری اطلاعات گلگت بلتستان ثناءاللہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن محمد سلیم خان نے محکمانہ بریفنگ دی

گلگت:سیکرٹری اطلاعات گلگت بلتستان ثناءاللہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن محمد سلیم خان نے محکمانہ بریفنگ دی۔ اس موقع پر ڈپٹی سیکریٹری انفارمیشن جلال الدین، اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن دیامر استور ڈویژن شفقت محمود، اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن بلتستان ڈویژن کلثوم ذہرا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن مشرف حسین ، انفارمیشن آفیسر شفقت اللہ ، اسسٹنٹ میڈیا آفیسر ریحانہ بتول و دیگر آفیسران موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں