26

وزیراعظم عمران خان  آج ایک روزہ دورے پر سوات پہنچے

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان  آج ایک روزہ دورے پر سوات پہنچے۔ وزیر اعظم  آفس  کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم گراسی گراؤنڈ سیدو شریف میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں