40

جاوید لطیف کے کھلے اعتراف جرم کے بعد الیکشن کمیشن مسلم لیگ (ن) کو نوٹس جاری کرے، فواد چوہدری کا ٹویٹ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ جاوید لطیف کے اس کھلے اعتراف جرم کے بعد کہ عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کیلئے مسلم لیگ (ن)  ہارس ٹریڈنگ کر رہی ہے، اصولی طور پر الیکشن کمیشن کو مسلم لیگ(ن) کو نوٹس جاری کرنا چاہئے اور وضاحت طلب کرنی چاہئیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے بدھ کو اپنے ٹویٹ میں کہاکہ لیکن الیکشن کمیشن کو(ن)کی نظر لگ گئی ہے اور انھیں صرف تحریک انصاف نظر آرہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں