28

‏وزیراعظم نے او آئی سی کے اجلاس میں افغانستان میں درپیش انسانی المیہ کے حل کے فوری اقدامات آور مدد کے لئے پوری دنیا کو متوجہ کیا ہے،وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب

اسلام آباد:وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ‏وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی کے اجلاس میں افغانستان میں درپیش انسانی المیہ کے حل کے فوری اقدامات آور مدد کے لئے پوری دنیا کو متوجہ کیا ہے۔ اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے 17 غیر معمولی اجلاس سے وزیراعظم عمران خان کے کلیدی خطاب پر اپنے ٹویٹ میں فرخ حبیب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی کے اجلاس میں افغانستان میں درپیش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں