اسلام آباد:وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اسلام آباد میں منعقد ہونے والے او آئی سی کی وزرائے خارجہ کی کونسل کے 17ویں غیر معمولی اجلاس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج دوپہر 12 بجے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔
43