38

وزیراعظم عمران خان سے چیئر مین وزیرِاعلیٰ شکایت سیل پنجاب زبیر نیازی کی ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے چیئر مین وزیرِاعلیٰ شکایت سیل پنجاب زبیر نیازی نےملاقات کی۔ بدھ کو وزیر اعظم میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب شکایت سیل کی کارکردگی اور مزید بہتری کیلئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں