25

آج میں نے سوہارنا نیشنل پارک بہاولپور میں بڑے پیمانے پر شجر کاری مہم کا مشاہدہ کیا ،وزیر اعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ آج میں نے سوہارنا نیشنل پارک بہاولپور میں بڑے پیمانے پر شجر کاری مہم کا مشاہدہ کیا جو پورے ملک میں دس ارب درخت لگانے کا ہدف حاصل کرنے کی جانب ہماری مون سون شجرکاری مہم کا حصہ تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں