38

وزیرِ اعظم سے سینیٹ میں قائدِ ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم کی ملاقات، قانون سازی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:وزیرِ اعظم عمران خان سے قائدِ ایوانِ بالا سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں قانون سازی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں