23

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو مشیر برائے قومی سلامتی کی ان کیمرہ بریفنگ

اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو مشیر برائے قومی سلامتی کی ان کیمرہ بریفنگ مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کمیٹی کو قومی سلامتی کے امور پر بریفنگ دی   پاکستان افغانستان میں امن اور استحکام کے لئے سیاسی حل کیلئے آخری حد تک کوشش کرتا رہے گا، افغان حکومت اور طالبان کو افغان مسئلے کو بات چیت سے حل کرناچاہیے،  افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، عالمی برادری اور پڑوسی ممالک کو ممکنہ افغان مہاجرین کی سہولت کے لئے منصوبہ بندی کرنی چاہیے،   عالمی برادری ممالک کو یقینی بنانا چاہئے کہ افغانستان سے مہاجرین کو پاکستان نہ آنا پڑے،بات چیت کے لئے سازگار ماحول بنانا بھارت کی ذمہ داری ہے، قومی سلامتی پالیسی جلد ہی پیش کی جائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں