روندو:گلگت سکردو روڈ پر کام کرنے والا مزدور بجلی کا کرنٹ لگنے سے جانبحق۔مزدور کا تعلق کوہستان سے بتایا گیا۔ مزدور روڈ کاکام کررہا تھا کہ بجلی کے کھمبے سے کرنٹ لگا۔گلگت بلتستان ایمرجنسی سروسز ریسکیو1122روندو کے اہلکاروں نے لاش کو سیول ہسپتال تھوار منتقل کردیا۔
52