26

پارٹی کارکنان اپنے اپنے علاقوں کے مین روڈز چوک بند کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے،امجدایڈووکیٹ

صوبائی صدر پی پی پی و قائد حزبِ اختلاف گلگت بلتستان کی زیر صدارت آج ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہیکہ کل بروز پیر بارہ تاریخ کو پورے گلگت بلتستان میں پرامن احتجاج کیا جائیگا ۔ کل بارہ بجے کے بعد تمام پارٹی کارکنان اپنے اپنے علاقوں کے مین روڈز چوک بند کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے ۔ اس کے بعد ریلیوں کی صورت میں گلگت شھر کے کارکنان پلاننگ دفتر کے باہر احتجاج کیلئے پہنچ جائے جہاں پر علامتی دھرنا دیا جائیگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں