30

وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور اور ڈپی چیئرمین الیکشن کمیٹی پی ٹی آئی آزاد کشمیر سردار تنویرآج جلسہ سے خطاب کریں گے

کل اسلام آباد: 12  جولائی بروز سوموار بوقت شام 4 بجے وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور اور ڈپی چیئرمین الیکشن کمیٹی پی ٹی آئی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس حلقہ ایل اے 22 پونچھ 5 بنگوئی میں جبکہ 7 بجکر 30 منٹ پر حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ میں ہاڑی گہل کے مقام پر جلسہ عام سے خطاب کریں گے، علی امین گنڈا پور کے ہمراہ دیگر وفاقی وزراء کی آمد بھی متوقع ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں