22

شمس لون نے استور ریسٹ ہاؤس میں زلزلہ متاثرین میں کروڑوں روپے کے چیکس تقسیم کٸے

استور:صوبائی وزیر خوراک شمس لون صاحب نے اج استور ریسٹ ہاؤس میں دن بارہ بجے بُلچی بونجی ڈوئیاں مشکن تربلینگ شلتر ڈشکن اور ہرچو کے زلزلہ متاثرین میں سوق تین کروڑ سے ذائد رقم چیکس غریب لوگو ں میں تقسیم کٸے ۔اس موقعے پر کمشنر استور دیامر ڈویژن دالدار ملک اور محبوب علی خان مشیر فشیرئز اور لاٸیو سٹاک اسسٹنٹ کمشنر استور ہیڈ کواٹر نثار احمد اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ استور اسسٹنٹ ڈائریکٹر امتیاز بھی تھے۔ سوا تین کروڈ کی خطیر رقم 939 گھرانوں میں تقسیم کیا جاٸیگا ۔ اس موقعے پر منسٹر خوراک شمس لون نے عوام سے خطاب کرتے ہوٸے کہا کہ عید سے پہلے اپنے لوگوں کے اس درد کو سمجھتے ہو ٸے وزیر اعلیٰ خالد خورشید صاحب نے لوگوں کو ان کا حق پہنچا دیا ۔ زلزوں سے ڈوٸیاں تا ہرچو کے بہت متاثر ہوٸے تھے ۔ میرے داٸیں اور باٸیں ساٸیڈ میں اچھے لوگ کھڑے ہیں جن کے …

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں