22

گلگت بلتستان کے گندم کوٹے _میں کمی کردی گئی

گلگت: گلگت بلتستان کے گندم کوٹے _میں کمی کردی گئی ہے جسکی وجہ سے تمام ڈیلر حضرات کے ہفتہ وار کوٹے کو بھی کم کر دیا گیا ہے۔ جبکہ گلگت بلتستان میں پہلے سے ہی گندم کو ٹہ ناکافی ہونے کی وجہ سے آٹے کی قلت کا سامنا رہتا ہے اب مزید کوٹے میں کمی سے اس معاملے میں مزید شدت آنے کا امکان ہے لہذا ہم حکام بالا کو متنہہ کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے گندم کے کوٹے میں۔اضافہ کریں ۔ اس حوالے سے کسی کمی بیشی اور کوتاہی کو برداشت نہیں کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں