22

چنیوٹ : جعلی سیشن جج اور ریڈر ضلع بھکر سے گرفتار

چنیوٹ : جعلی سیشن جج اور ریڈر ضلع بھکر سے گرفتارملزم محمد اقبال نے ظفر اقبال تارڑ سیشن جج نور پور تھل بن کر ڈی پی او,جج صاحبان کو کالیں کی
ملزم نے سیشن جج کا نام استعمال کرکے ڈی پی او کو کالیں کیں اور تھانہ لنگرآنہ میں دو مقدمات درج کروائے جعلی سیشن جج ملزم اقبال نے ایڈیشنل سیشن جج , سول جج بھوانہ کو ریمانڈ کیلئے کالز کیںملزم نے کالیں کرکے ریمانڈ لیا, مقدمات میں برآمدگی کیلئے ایس ایچ او لنگرآنہ کو متعدد کالز کیںشک پڑنے پر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کا ڈیٹا حاصل کیا گیا,پتہ جوئی کی گئی جعلی سیشن جج ملزم محمد اقبال کو ٹارگٹڈ ریڈ کرکے *نورپور تھل بھکر* سے گرفتار کرلیاگیاجعلی سیشن جج کے ریڈر بن کر کال کرنے والے ملزم غلام رسول کو بھی گرفتار کر لیا گیا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے حسب ضابطہ کاروائی جاری ہے, تیسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں