24

٭ قطر، بحرین ، متحدہ عرب امارات میں موجود پاکستانیوں کی واپسی کیلئے وزیر اعظم کے فوری اقدامات اٹھانے کا حکم ، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

 وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایات پر متحدہ عرب امارات ، بحرین اور دوحہ سے پی آئی اے کی پروازوں میں اضافہ کر دیا گیا ، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی  پی آئی اے 3394متحدہ عرب امارات، 2016 دوحہ سے اور 722 بحرین سے مسافروں کو لائے گی، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی بیرون ممالک میں موجودپاکستانیوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کرونا کی وبا کی وجہ سے برادر عرب اسلامی ممالک نے سفری نظام میں تبدیلی کی ہےپاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے ہر سطح پر کوشاں ہیں، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے مسائل کا حل بھی کیا جا رہا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں