46

امریکا کا 245 واں یوم آزادی اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی فیس بک پر تقریب

اسلام آباد: امریکا کا 245واں یوم آزادی 245ویں یوم آزادی کی طرح کورونا وائرس کی وبا کے دوران منایا جارہاہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں امریکی سفارت خانہ اپنا یوم پیدائش 4 جولائی اتوار کی شام ساڑھے5 بجے ورچول تقریب منعقد کر رہا ہےامریکی سفارت خانہ کے فیس بک پیج پر یوم آزادی کی تقریب براہ راست نشر کی جائے گی۔ اس میںشرکت کے لیے کسی قسم کے دعوت نامہ کی ضرورت نہیں ہے۔ پاکستان امریکا دوستی کے پروانے اس فیس
بک پیج پر تقریب کو براہ راست دیکھ سکیں گے۔پچھلے سال کی طرح اس سال بھی یہ تقریبات اس دعا کے ساتھ منائی جائیں گی کہ اگلے سال ایک بار پھر
سے کورونا سے پہلے دور کی طرح آزادانہ طور پر خوشیاں منائی جاسکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں