41

کس کس کھلاڑی کو سینٹرل کنٹریکٹ نہیں ملا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کو دیے گئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بورڈ کی ناانصافیاں ‏کھل کر سامنے آ گئیں۔

عماد وسیم ون ڈےٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعدسینٹرل کنٹریکٹ سے بھی باہر ہو گئے جب کہ شان ‏مسعود اور محمد عباس کو بھی سینٹرل کنٹریکٹ نہ ملا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں