گلگت (س ر)وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبرکی ہدایات کی روشنی میں مخلتف ترقیاتی کام جاری ہیں اس حوالے سے پالتوجانوروں کے لئے لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ گلگت بلتستان نے گلگت شہر میں پالتو جانوروں کے لیے ریبیز ویکسینیشن کا اہتمام کیا۔سب سے پہلے مرحلے میں ڈائریکٹر لائیوسٹاک و ڈیری ڈیولپمنٹ گلگت بلتستان، سید اشتیاق حسین نے ریبیز ویکسینیشن کا ویٹرنری ہاسپٹل گلگت میں باقاعدہ افتتاح کیااور مستقبل میں اس کو مزید علاقوں تک وسیع کرنے کو پروگرام۔
8