9 شیئر کریں صدرپاکستان کی منظوری سے 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری Zahid Hussain اکتوبر 21, 2024October 24, 2024 0 تبصرے صدر پاکستان آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی کی جانب سے جاری کیا گیا جس کے بعد 26ویں آئینی ترمیم بل 2024 ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا۔