8

تیزرفتاری کے باعث گاڑی کو حادثہ اس میں سوار افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

گلگت(س ر)صوبہ سندھ کراچی سے آئے افراد  کی گاڈی کو سکندرآباد میں حادثہ پیش ،واقعہ تیزرفتاری و بریک فیل ہونے کی وجہ سے ہوگئی،جس کی وجہ سے 3 مسافر زخمی ہوگئے،زخمیوں کو فوری طور پر مقامی رضاکاروں نے سکندرآباد میں ہی طبی امداد دے کر فارغ کردیا جن کی حالت خطرے سے باہر ہے،علمدار چوک میں پیش آنے والے  حادثات کو روکنے کے لئے ٹریفک پولیس کی تعداد میں اضافہ کر دیا گیا اور حادثات کو کم کرنے لئے لائحہ عمل تیار۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں