گلگت (س۔ر)ڈپٹی کمشنر استورسب ڈویژن شونٹر میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کررہےہیں، موسلادھار بارشوں سے ضلع استور کے تحصیل شونٹر میں متاثر ہونے والے مکانات کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر زید احمدکے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر شونٹر محمد حسین اور اسسٹنٹ ڈاٸکٹر امتیاز احمد محکمہ ڈیزاسٹر منجمنٹ تھے محکمہ ڈیزاسٹر کی طرف سے گوریکوٹ اور ذیاٸل میں ۔ متاثرہ خاندانوں کو ٹینٹ اور دیگر اشیاء فراہم کی گئعوام سے ملے ان کے مسائل معلوم کیے اور بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر صاحب نے حالیہ بارشوں کے دوران عوام کو درپیش مسائل کے حل بارش کے پانی کے نکاسی اور عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے سب ڈویژنل انتظامیہ کو الرٹ کردیا ہے
44