24

میں جاری تمام سکیموں کی بر وقت تکمیل کیلئے حتی الامکان کوشش

گلگت(س۔ر)ای ٹی آئی ٹیم کھرمنگ میں جاری ای ٹی آئی سکیموں کے حوالے سے ڈی سی کھرمنگ جناب عارف حسین رمل کو بریفنگ اس موقع پر ڈی سی کھرمنگ نے ہدایت جاری کی کہ ضلع میں جاری تمام سکیموں کی بر وقت تکمیل کیلئے حتی الامکان کوشش کریں اور تمام تر وسائل بروئے کار لائےجائیں۔ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن تمام سوشل ایشوز کو حل کرنے کی خاطر ہر ممکن اقدامات کیلئے کوشاں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں