35

ماہ رمضان المبارک میں محکمہ برقیات کی طرف سے شیڈول کے مطابق بجلی فراہم کی جاری

سکردو(س۔ر)ماہ رمضان المبارک میں محکمہ برقیات کی طرف سے شیڈول کے مطابق بجلی فراہم کی جارہی ہے ۔شیڈول کے مطابق عنی حاجی گام ، سیٹلائٹ ٹاؤن، ژھے تھنگ کے ایریا میں ان ہونا تھا ان کردیا گیا۔جبکہ  سائڈ پہ ہرگیسہ شق تھنگ ، ابو طالب، کھرپیتو اور رگیایول ایریا میں بھی شیڈول کے مطابق ان ہوچکی ہے۔ جبکہ شیڈول کے مطابق  کا علاقہ جو سکمیدان بازار ایریا میں بند ہونا تھا وہ بند ہوچکی ہے مجموعی طور پر 70 فیصد شہری آبادی کو بجلی فراہم ہوچکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں