48 شیئر کریں تحفظات دور نہ کئے تو حکومت سے الگ ہوکر اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کرسکتے ہیں Zahid Hussain فروری 27, 2024February 27, 2024 0 تبصرے گلگت (س۔ر)گلگت بلتستان حکومت پر تنقید کرتے ہوئے امجد ایڈووکیٹ کہا کہ حکومت نے دس دنوں میں تحفظات دور نہ کئے تو حکومت سے الگ ہوکر اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کرسکتے ہیں ۔حکومت کو چاہیے تحفظات کو جلداز جلد دور کرے اور اپنے وعدے پورے کرے۔