28

ادویات کی فراہمی کے لیے مختص بجٹ میں کرپشن

گلگت (س۔ر)سٹی ہسپتال میں غریب مریضوں کے لیے ادویات کی فراہمی کے لیے مختص بجٹ میں مبینہ طور پر وسیع کرپشن میں ملوث سابق ایم ایس فرار محکمہ اینٹی کرپشن نے اسٹور کیپر اور ٹھکیدار کو گرفتار کرلیا زرائع کے مطابق سال 2020/21 میں سٹی ہسپتال کو غریب اور مستحق مریضوں کے ادویات کی فراہمی میں بڑے پیمانے پر خرد برد کی گئی ہے محکمہ اینٹی کرپشن نے شکایات کی روشنی میں پہلے مکمل تحقیقات کی جس کے بعد ذمہ داروں کا تعین کیا گیا سابق ایم ایس اپنی گرفتاری دینے کے بجائے غائب ہوگیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں