27

پہاڑوں کی سرزمین گلگت بلتستان میں سردی پھر سے لوٹ آئی برفباری کا سلسلہ شروع

گلگت (س۔ر)گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ شگر کے بالائی علاقےباشہ ارندو اور شیلہ میں شام سے اب تک 4 انچ برف پڑچکی ہےبرفباری کی وجہ سے بالائی علاقوں میں سردی میں بھی اضافہ ہوگیا ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز تک برفباری کا سلسلہ وقفہ وقفہ جاری رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں