46

گندم کی قیمتیں بڑھا کے جی بی حکومت کی خاموشی ایک سوالیہ نشان ہے

گلگت (س۔ر)سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جب تک پالیسیز نہیں بنائنگے، گندم مسلے سے جان نہیں چُھوٹے گی، موجودہ حکومت اپنے بیانیے سے پیچھے نہیں ہٹ رہی ، گندم کی قیمتیں بڑھا کے جی بی حکومت کو لگا تھا کہ عوام کےرد عمل کوختم کر کے قابو کریں گے لیکن کسی بھی قسم کی بات عوام نے نہیں مانی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں