46

گلگت بلتستان میں جاری گندم بحران دھرنا موخر کر دیا گیا

گلگت(س۔ر)گلگت بلتستان میں جاری گندم بحران دھرنا موخر کر دیا گیا حکومت کی طرف سے مطالبات کو جلد حل کرنے اور پایہ تکمیل تک پہنچانے کی یقین دہانی کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی 21 دن تک دھرنا مؤخر کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں