32

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان کی کارروائی محکمہ صحت نگر کے اندر کرپٹ عناصر گرفتار

گلگت (س۔ر)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان کی کاروائی محکمہ صحت نگر کے اندر کرپٹ عناصر پر ایف آئی آرز اور گرفتاری عمل میں لائی گئی ملزمان محمد کاظم ضلع نگر ریڈیالوجسٹ اور غلام مرتضی ولد رجب علی سکنہ نگر لیب ٹیکنیشن جو کہ ڈی ایچ اوآفس نگر میں پیپرا ویب ساٸٹ میں اشتہار دیٸے بغیر 19.8 ملین روپے کا غیر قانونی ٹینڈر کرونے پر مزکورہ کے خلاف انکواٸری کر کے ڈی ایس پی کرائم عبدالہادی نے گرفتار کر تے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں