87

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے گلگت بلتستان کونسل کے منتخب ممبران کے وفد کی ملاقات۔

اسلام آباد(س۔ر)| چیئرمین قائمہ کمیٹی گلگت بلتستان کونسل ایوب شاہ کی سربراہی میں دیگر اراکین کونسل شیخ احمد علی نوری ،سید شبیہ الحسنین ،عبد الرحمن،حشمت اللہ اور جوائنٹ سیکرٹری جی بی کونسل سدھیر خان خٹک کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر میں ملاقات،ملاقات میں حالیہ گندم ایشو،صحت کارڈ کی بحالی سمیت گلگت بلتستان کے دیگر ایشوز پر تبادلہ خیال ہوامسائل کو جلد حل کرنے کی تجاویز دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں