32

گلگت بلتستان عوام اپنے حقوق کے لئے سراپا احتجاج

گلگت (س۔ر)جاری احتجاج میں عوامی ایکشن کمیٹی نے حکومت گلگت بلتستان سے کہا ہے کہ فروری میں گھر جانےسے بہتر ہے اپنا فیصلہ واپس لے لیں اس گندم اور آٹے کے بحران میںخواتین بھی سڑکوں پر آگئیںگلگت بلتستان عوام اپنے حقوق کےلئے سراپا احتجاج اپنے مطالبات جب تک حل نہیں ہوتے احتجاج جاری رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں