44

گندم سبسڈی کا خاتمہ اور فنانس بل کے خلاف عوامی احتجاج شدت اختیار کر گیا

سکردو(س ر)یادگار سکردو پر گندم سبسڈی کا خاتمہ اور فنانس بل کے خلاف عوامی احتجاج آٹھویں روز جاری چیرمین عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان جناب نجف علی عوام سے خطاب کرتے ہوئے اپنے حقوق پر کسی قسم کا حکومتی ڈاکہ قابل برداشت نہیں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں