گلگت ،موجودہ حالات کے پیش نظر صحت کارڈ کی بندش سے گلگت بلتستان کے مریضوں کو مشکلات پیش آرہی ہے،اس سلسلے میں وفاق سے بات کریں گے اور وزیر صحت کا اعتراف،ریجنل ہسپتال کے دورے انہوں نے کہا کہ ریجنل ہسپتال سکردو کے لئے انرجی کا مسلہ سنگین ہےصوبائی وزیر صحت سہیل عباس نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سے ملاقات کرکے اس ایشو کوجلد حل کر کے عوام کو ریلیف دیں گے۔
53