30

وشن بی بی کو سول ایوارڈ دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی

گلگت ،گلگت بلتستان اسمبلی نے روشن بی بی کو سول ایوارڈ دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہوڈر واقعہ میں اپنے بچوں کو بچانے کے لیے 6 گولیوں کا سامنا کرنے والی خاتون روشن بی بی کو ایوارڈ دینے کے لئے قرارد ثریا زمان نے ایوان میں پیش کی جس کی تمام ممبران نے حمایت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں