51

کمشنر بلتستان ڈویژن نے کہا کہ ہم سدپارہ کو ماڈل ولیج بنانے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں

گلگت ،عالمی یوم پہاڑ کے موقع پر سدپارہ مونٹینرنگ کلب کے زیر اہتمام سدپارہ گاوں میں ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر بلتستان ڈویژن نے کہا کہ ہم سدپارہ کو ماڈل ولیج بنانے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں اور انتظامیہ سدپارہ مونٹینرنگ کلب کو فعال بنانے کے لیے اس کے ارکان کے ساتھ ہرقسم کی تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں