33

عمائدین ستک روندو نے علاقے میں موجود تعلیم، بجلی، دوڈ، گندم اور دیگر اہم مسائل سے آگاہ

گلگت، ڈپٹی کمشنر سکردو کیپٹن (ر) شہریار شیرازی نے ستک روندو کا دورہ کیا۔ اور وہاں ستک روڈ پر ایمرجنسی بنیاد پر کئے جانے والے کاموں کا معائنہ کیا گیا۔ عمائدین ستک روندو نے علاقے میں موجود تعلیم، بجلی، دوڈ، گندم اور دیگر اہم مسائل سے آگاہ کیا۔ جس پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دور افتادہ علاقوں کے مسائل کو حل کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ اور عمائدین کی جانب سے پیش کردہ مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس کے علاوہ انہوں نے قراقرم پبلک سکول ستک روندو میں سالانہ امتحانی نتائج کے حوالے سے منعقدہ تقسیم انعامات کی تقریب میں شرکت کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں