25

آلسفوڈ مانٹیسوری سکول حسین آباد میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب

سکردو،آلسفوڈ مانٹیسوری سکول حسین آباد میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں بچوں کے والدین اور بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس تقرب کے مہمان خصوصی نذیر احمد تاج صاحب تھے جبکہ صدرمحفل ڈاکٹر شجاعت حسین میسم تھے۔. سکول کے پرنسپل مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے ساتھ ساتھ سکول انتظامیہ اور بچوں کی طرف سے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں