68

اسلامی تحریک پاکستان 3 دسمبر کو سوگ کا اعلان

گلگت،سانحہ ہڈور کے دلخراش واقعہ پر اسلامی تحریک پاکستان 3 دسمبر کو سوگ کا اعلان کرتی ہے بزدلانہ دہشت گردی خطہ کے امن ، اتحاد اور یکجہتی پر حملہ ہے درخواست کرتے ہیں کہ شہداء کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں