26

وزیر اعلی گلگت بلتستان نیب کی ریڈار پرآگئے

گلگت (نیوز ڈیسک)احتساب عدالت( نیب )نےمحکمہ جنگلات میں مبینہ کرپشن کے مقدمے میں حاجی گلبر خان سمیت 6ملزمان کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے20 فروری 2024 کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دی ہے
رجسٹرار احتساب عدالت کی جانب سے تمام ملزمان کو نوٹسزز جاری.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں