66

ڈاریکٹر کوارڈینیشن رحیم شاہ متاثرین چولہا دیامر بھاشا ڈیم کمیٹی مختلف ایشوز کے حوالے سے ملاقات

چلاس، ڈویژنل کمشنر دیامر استور ڈویژن فیصل احسان پیرزادہ ، کلکٹر دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ/ ڈپٹی کمشنر دیامر کیپٹن ریٹائرڈ عارف احمد ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیامر عنایت اللہ خان ، ڈاریکٹر کوارڈینیشن رحیم شاہ متاثرین چولہا دیامر بھاشا ڈیم کمیٹی مختلف ایشوز کے حوالے سے ملاقات کررہے ہیں ملاقات میں ڈویژنل کمشنر دیامر استور نے کمیٹی کو یقین دلایا گیا متاثرین کی ترجمانی کررہے ہیں حق دار کو حق ملے گا بلکہ اس وقت ضلعی انتظامیہ دیامر واپڈا کی ٹیمیں تیزی سے کام کررہی ہیں متاثرین چولہا کمیٹی کا تعاون درکار رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں