43

پی ٹی وی نے 27سال بعد فنکاروں اور اداکاروں کیلئے فیس سٹرکچر میں اضافہ کردیا

اسلام آباد ، پی ٹی وی نے 27سال بعد فنکاروں اور اداکاروں کیلئے فیس سٹرکچر میں اضافہ کردیا‘ فیس سٹرکلچر کے نئے ریٹس سے گلوکار اور دیگر افراد بھی مستفید ہوں گے۔ فیس سٹرکچر معاوضوں کا بنیادی چارٹ ہوتا ہے جس میں کیٹیگری کے حساب سے فنکاروں کو ادائیگی کی جاتی ہے۔ 27سال سے سرکاری ٹی وی پر فنکار برادری کو نظر انداز کیا جارہا تھا جس سے لوگ پرائیویٹ چینلز کی طرف چلے گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں