70

احسن خان کا ایک ڈرامہ قسط کا تین لاکھ روپے معاوضہ لینے کا انکشاف

اسلام آباد،معروف اداکار احسن خان ایک ڈرامہ قسط کا تین لاکھ روپے معاوضہ لیتے ہیں۔ یہ انکشاف پی ٹی وی کے ڈائریکٹر پروگرام فاروق حیدر نے قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں کیا۔ انہوں نے کہا پی ٹی وی احسن خان کو ایک قسط کا تقریباً دو لاکھ روپے ادا کرتا ہے جبکہ پرائیویٹ چینلز کیلئے ان کا ریٹ تین لاکھ روپے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں